متوجہ ہوں، آرڈر وصولی کے وقت ویڈیو ضرور بنائیں، ویڈیو نہ ہونے کی صورت میں کوئی کلیم تصوّر نہیں کیا جائیگا
اگر
آپ کی پروڈکٹ ڈیلیوری کے وقت خراب، غلط یا نامکمل ہے، تو براہ کرم زرعی کی ہیلپ
لائن پر کال کریں اور واپسی کی درخواست کریں۔
کسی
چیز کو واپس کرنے کی درست وجوہات
قبل قبول واپسی
کلیم کی درخواست – صرف ویڈیو کے ساتھ |
وہ دعوے جن کو
تسلیم نہیں کیا جائیگا۔ |
آرڈر نامکمل ہے۔ مصنوعات ٹوٹی
ہوئی ہیں۔ موصول ہونے والی
مصنوعات آرڈر کے مطابق نہیں ہیں یعنی سائز، یا تفصیل کے مطابق نہیں ہیں۔ |
ذہن کی تبدیلی کارکردگی یا
سمجھا جانے والا معیار |
|
قبل قبول واپسی کلیم کی درخواست – صرف ویڈیو کے ساتھ |
جانچ پڑتال کے عمل کے بعد اور تمام پراسیس
کرنے پر آپ کا آرڈر آپ کو ارسال کردیا جائیگا |
آرڈر نامکمل ہے۔
|
جانچ پڑتال کے عمل کے بعد اور تمام پراسیس
کرنے پر آپ کا آرڈر آپ کو ارسال کردیا جائیگا |
مصنوعات ٹوٹی ہوئی ہیں۔ |
جانچ پڑتال کے عمل کے بعد اور تمام پراسیس
کرنے پر ،ہمارا
نمائندہ آپ کو شپمنٹ لیبل واٹس ایپ کردے گا، جس کے ذریعےآپ غلط پراڈکٹ واپس
ارسال کرسکتے ہیں، پراڈکٹ واپس ملنے کے بعدپر آپ کا آرڈر آپ کو ارسال کردیا جائیگا |
موصول ہونے والی مصنوعات آرڈر کے مطابق نہیں ہیں یعنی سائز، یا تفصیل کے مطابق
نہیں ہیں۔ |
ہم
کسی بھی کلیم کو منظور یا رد کرنے کا اختیار محفوظ رکھتا ہے. مزید برآں، ہم بغیر
کسی پیشگی اطلاع پالیسی تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے.